حوثیوں کے بڑھتے حملے’ امریکی سٹاف کو سعودیہ چھوڑنے کا حکم
ریاض(این این آئی)امریکا نے سکیورٹی خدشات کے باعث سعودی عرب میں تعینات غیر ہنگامی سرکاری ملازمین اور ان کے اہلِ خانہ کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا۔سفارت خانے نے جاری بیان میں اس فیصلے کی وجہ حوثی باغیوں کے شہری ہوائی اڈوں اور دیگر اہم تنصیبات پر حملوں کو قرار دیا۔ بیان میں کہا گیا [...]
