کسی سیاسی جماعت کو قومی اداروں کی تضحیک نہیں کرنی چاہئے:راجہ پرویز اشرف
اسلام آبا د(این این آئی) سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ کسی بھی سیاسی جماعت کو قومی اداروں کی تضحیک نہیں کرنی چاہئے، مولانا فضل الرحمان کے بعض الفاظ سے لوگوں کی دل آزاری ہوئی۔سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اختلاف کرتے ہوئے حدود کا خیال [...]
