Depository of News

خان اور بشریٰ بی بی کا جیل میں طبی معائنہ

newsdepo.com · world

راولپنڈی (این این آئی)بانی پاکستان تحریکِ انصاف اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کا راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ کیا گیا۔جیل ذرائع کے مطابق پمز ہسپتال کی میڈیکل ٹیم اڈیالہ جیل آئی تھی جس میں ڈاکٹر عارف خان اور ڈاکٹر محمد علی شامل تھے۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز کے ہمراہ پیرا میڈیکل اسٹاف [...]

Read full article →