بھارتی تنقید مکہ دفاعی معاہدے کی اہمیت کم نہیں کر سکتی: ترک وزیر خارجہ
استنبول(آئی این پی) ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہے کہ مکہ دفاعی اتحاد کے خلاف بھارتی ذرائع ابلاغ کی مہماس اتحاد سے متعلق نئی دہلی کے خدشات کی عکاسی کرتی ہے۔ترک ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا کہ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب [...]
