امریکہ کی یوکرین کو 500پیٹریاٹ میزائلوں کی فروخت کی منظوری
واشنگٹن(این این آئی )امریکی محکمہ خارجہ نے یوکرین کو 500 پیٹریاٹ ایڈوانسڈ کیپبیلٹی-3 میزائل سیگمنٹ انہانسمنٹ میزائلوں اور متعلقہ آلات کی ممکنہ فروخت کی منظوری دے دی ہے، جس کی تخمینہ لاگت 2.1 بلین ڈالر ہے۔اماراتی نیوز ایجنسی کے مطابق محکمہ خارجہ کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیا کہ اس فروخت کے [...]
