ملکی مسائل کا حل مذاکرات ذریعے ہی نکالا جا سکتا ہے: مولانا فضل الرحمن
پشاور(ویب ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش مسائل کا حل مذاکرات اور بات چیت کے ذریعے ہی نکالا جا سکتا ہے، مولانا فضل الرحمن نے اکوڑہ خٹک میں پروفیسر محمود الحق حقانی مرحوم کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور ان کے انتقال پر تعزیت و [...]
