پاکستان نے اسلامی دنیا کو نئی راہ دکھائی غیر ملکی اڈے حفاظت نہیں کر سکتے خواجہ آصف
سیالکوٹ (این این آئی)وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ تھک گیا ہوں تاہم پرسوں مولانا سے اسمبلی میں ملاقات ہوئی تو محسوس ہوا کہ مجھ میں تھوڑ ادم خم ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ 1991 میں سیاست میں قدم رکھا، 36 سال سے [...]
