مقبوضہ کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ نے بھارتی صحافی نِدھی رازدان سے شادی کرلی
نئی دہلی(ویب ڈیسک)مقبوضہ کشمیر کے وزیر اعلی عمرعبداللہ نے معروف بھارتی صحافی اور این ڈی ٹی وی کی سابقہ اینکر نِدھی رازدان سے شادی کرلی۔عمر عبداللہ نے اپنے ایکس اکانٹ پر پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ گزشتہ روز زندگی کے ایک نئے سفر کا آغاز ہوا۔ اس پوسٹ میں انہوں نے نِدھی رازدان [...]
