افغانستان سے ہونے والی دہشتگردی قابل تشویش پاکستان کی حمایت کرتے ہیں مارکو روبیو
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ افغانستان سے ہونے والی دہشتگردی قابلِ تشویش ہے جب کہ پاکستان کی حمایت کرتے ہیں۔مارکوربیو کا کہنا تھا کہ پاکستان کا مقف ہے کہ افغان طالبان نے اپنی سرزمین سے ہونے والے دہشت گرد حملوں کو روکنے کے لیے مثر اقدامات نہیں کیے، [...]
