جی ایس پیٰ پلس پاکستان کی برآمدات صنعتی معیشت کیلئے لائف لائن کی حیثیت مریم نواز
لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے پاکستان میں فرانس کے نئے سفیر ڑاں نوئل پواریے کی ملاقات، تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال باہمی تجارت کے نئے مواقع تلاش کرنے کی ضرورت پرزور، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ڑاں نوئل پواریے کو نئی سفارتی ذمہ داریاں [...]
