Depository of News

ایران سے مزاکرات جاری نیتن یاہو کا مشترکہ حملے کیلئے دباو تیاریاں مکمل امریکی انتظامیہ تقسیم

newsdepo.com · world

واشنگٹن’ تل ابیب’ تہران( نیوزایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنا چاہتا ہے، بات چیت کا سلسلہ برقرار ہے ، امریکا کے پاس مذاکرات کے لیے وقت موجود ہے۔وائٹ ہائوس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ سے تہران کے ساتھ مذاکرات کے بارے میں [...]

Read full article →