حتمی عدالتی فیصلوں کو بار بار چیلنج نہیں کیا جا سکتا :وفاقی آئینی عدالت
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا ہے کہ حتمی ہو جانے والے عدالتی فیصلوں کو بار بار چیلنج نہیں کیا جا سکتا اور ایک ہی تنازع کو مسلسل مختلف عدالتی فورمز پر اٹھانا عدالتی عمل کے ناجائز استعمال کے مترادف ہے۔عدالت نے واضح کیا ہے کہ عدالتی فیصلوں کو حتمی حیثیت دینا نظامِ [...]
