Depository of News

طالبان رجیم کیخلاف مسلح مزاحمت جاری اہم کمانڈرو ں سمیت چار اہلکار ہلاک

newsdepo.com · world

کابل(آئی این پی)افغان طالبان کے خلاف مسلح گروپس کی حالیہ جھڑپوں اور گوریلا کارروائیوں نے رجیم کے امن اورمکمل کنٹرول کے دعوئوں کا پول کھول دیا۔طالبان مخالف مسلح دھڑوں افغانستان فریڈم فرنٹ، یونائیٹڈ فرنٹ اور نیشنل فرنٹ فار انڈیپینڈنس نے مختلف صوبوں میں تازہ حملوں اور ہلاکتوں کا دعوی کیا ہے۔مسلح تنظیم افغانستان فریڈم فرنٹ [...]

Read full article →