آصفہ بھٹو کی مخدوم عارف زمان قریشی کی تعزیت کیلئے عارف آباد آمد
ملتان، میاں چنوں، تلمبہ (خبرنگار، نمائندہ خصوصی ، نمائندہ خبریں ، سپیشل رپورٹر ) اسلامی جمہوریہ پاکستان کی خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی مرحوم مخدوم پیر عارف زمان قریشی کے انتقال پر خانوادہ غوث پور قریشیہ سے تعزیت کیلئے عارف آباد آمد رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے مرحوم [...]
