غریب کو ریلیف حکومت کی ترجیح وزیراعظم
اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ 2019 اور 2020 میں افغانستان سے دہشتگردوں کو واپس لا کر خیبرپختونخوا میں بسایا گیا، ناگزیر حالات کے پیش نظر خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ کیا گیا،گورنر راج اور ایمرجنسی نہ لگاتے صوبے کو مزید نقصان پہنچ سکتا تھا۔ان [...]
