سعودی عرب کے تیل سے مالا مال شرقی علاقے میں ڈرون مار گرایا گیا
صنعائ(این این آئی)یمن میں جاری کشیدگی کے دوران سعودی عرب کے تیل سے مالا مال مشرقی علاقے میں ایک ڈرون کو فضائی دفاعی نظام کے ذریعے روک کر تباہ کر دیا گیا، ،یمن کے شہر عدن میں بھی دو دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن میں حوثی باغیوں [...]
