سہ ملکی سیریز فائنل:سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے 326 رنز کا ہدف دے دیا
سہ ملکی کرکٹ سیریز کے فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو کامیابی کے لیے 326 رنز کا ہدف دے دیا۔ میزبان ٹیم کی جانب سے کامندو مینڈس اور پاون رتھنائیکے نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو بڑے مجموعے تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا۔پاکستانی بولرز نے اننگز کے آخری [...]
