Depository of News

ایران سے زمینی راستے کے ذریعے عراق جانیوالے پاکستانی متوجہ ہوں

newsdepo.com · world

اسلام آباد(پ ر)ایران سے زمینی راستے کے ذریعے عراق جانے والے پاکستانی زائرین متوجہ ہوں زائرین کے لیے ایران سے عراق جانے کا واحد زمینی راستہ الشیب بارڈر بندہے : ترجمان مذہبی امور باضابطہ اطلاع کے مطابق ایران ،عراق کے درمیان الشیب بارڈر 21 اکتوبر سے بند، آمدورفت معطل ہے ایران میں موجود پاکستانی زائرین [...]

Read full article →