پاکستان ریلوے کے پاس 439 انجن میں سے 269 فعال ‘ 172غیر فعال ریلوے ورکشاپ میں پزروں کی تیاری شروع
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے کے پاس 439 ریلوے انجن میں سے 269 فعال اور 172 غیر فعال ، 69لوکوموٹیوز فی الحال ناکارہ حالت میں کھڑے ہیں جن کے بارے میں حتمی فیصلہ ہونا باقی ہے ، دیگر انجنوں کی مرمت اور بحالی کا [...]
