ڈپٹی کمشنر سارہ حیات نے رورل ہیلتھ سنٹر دلہہ کا دورہ
چکوال(بیورو رپورٹ)ڈپٹی کمشنر سارہ حیات نے رورل ہیلتھ سنٹر دلہہ کا دورہ کیا اور مرکز صحت میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، علاج معالجے کے انتظامات، ادویات کی دستیابی اور دیگر انتظامی امور کا جائزہ لیا۔ انہوں نے صحت عامہ کی سہولیات کی مؤثر فراہمی اور مریضوں کو بہتر طبی خدمات کی [...]
