سب انسپکٹر سجاد سلیم دوسری مرتبہ تھانہ رنگو تعینات
اٹک ( بیورو رپو رٹ) ڈی پی او اٹک کیپٹن (ر) علی بن طارق نے فرض شناس پولیس افسر سب انسپکٹر سجاد سلیم کو دوسری مرتبہ تھانہ رنگو تعینات کر دیا، سب انسپکٹر سجاد سلیم اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، فرض شناسی اور جرائم کے خاتمے کے لیے پُرعزم، عوام کے جان و مال کا تحفظ [...]
