گنجمنڈی پولیس کی کارروائی ،آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والے 2 افراد گرفتار
راولپنڈی(سٹی رپورٹر) گنجمنڈی پولیس کی کارروائی،آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والے 2 افراد گرفتار، 80 ہوائیاں،36 انار،3 شوٹر باکس اور دیگر سامان آتش بازی برآمد۔تفصیلات کے مطابق گنجمنڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والے 2 افراد کو گرفتارکرلیا،زیرحراست افراد سے 80 ہوائیاں،36 انار،3 شوٹر باکس اور دیگر سامان [...]
