کروڑ پاکستانی ذہنی امراض’ 1.29 کروڑ ہیپاٹائٹس کا شکار
3.24اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت قومی صحت نے انکشاف کیا ہے کہ 25کروڑ پاکستانیوں میں سے تین کروڑ 24لاکھ پاکستانی ذہنی امراض کا شکار ہیں، ایک کروڑ 29لاکھ ہیپاٹائٹس بی اور سی میں مبتلا ہیں، 4لاکھ 17ہز ار ایچ آئی وی ایڈز کا شکار باقی صفحہ 6بقیہ نمبر 4 ہیں جن میں 3900ہزار بچے بھی [...]
