Depository of News

او جی ڈی سی کے منافع میں 53 فیصد اضافہ، پہلی سہ ماہی 58.5 ارب کما لیے

newsdepo.com · world

اسلام آباد(پ ر)آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ) نے 30 ستمبر 2026 کو ختم ہونے والی پہلی سہ ماہی کے دوران 58.5 ارب روپے بعد از ٹیکس منافع حاصل کیا، جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 53 فیصد زیادہ ہے۔ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے مالیاتی [...]

Read full article →