میٹا کے زیر اہتمام پاکستان ڈیجیٹل تحفظ سمٹ کا انعقاد
اسلام آباد(پ ر)بین الاقوامی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا (Meta) نے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن، وزارت انسانی حقوق، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)، سوشل میڈیا پروٹیکشن اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (ایس ایم پی آر اے)، نیشنل کمیشن آن دی رائٹس آف چائلڈ (این سی آر سی) اور زندگی ٹرسٹ کے اشتراک سے اسلام آباد [...]
