مری میں غیر قانونی ہاسنگ سوسائٹیز اور تعمیرات کے خلاف کریک ڈائون
مری (نمائندہ خبریں)مری میں غیر قانونی ہاسنگ سوسائٹیز اور تعمیرات کے خلاف بڑا کریک ڈان، خلاف ورزی کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ قانون سے کوئی بالاتر نہیں، غیر قانونی تعمیرات کسی صورت برداشت نہیں کی جائیں گی ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی ملکہ کوہسار مری میں غیر قانونی ہاسنگ سوسائٹیز، غیر منظور [...]
