اسلام آباد’ جدید سلاٹر ہائوس کا قیام معیاری گوشت کی فراہمی کیلئے ضروری
اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) صدر آل پاکستان جمعیت القریش میٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن و ممبر لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ بورڈ خورشید احمد قریشی نے صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری محمد زکریا اکبر ضیا سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور انہیں اسلام آباد میں جدید اور معیاری سلاٹر ہائوس [...]
