Depository of News

بلدیہ گوجر خان کے مالی معاملات آڈٹ میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

newsdepo.com · world

گوجرخان(بیورو رپورٹ)سابق رکن قومی اسمبلی و وفاقی پارلیمانی سیکرٹری راجہ محمد جاوید اخلاص، مسلم لیگ (ن) کے تحصیل صدر راجہ حمیدایڈووکیٹ اور سٹی صدر سید ندیم بخاری نے بلدیہ گوجرخان کے مالی و انتظامی معاملات کی جامع تحقیقات اور گزشتہ پانچ سال کا خصوصی آڈٹ کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک سالہ [...]

Read full article →