Depository of News

پنجاب کے سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کیلئے جدید طبی مشینری کی خریداری،1 ارب10 کروڑ روپے منظور

newsdepo.com · world

لاہور (این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے ویژن کے مطابق شعبہ صحت میں تاریخی منصوبوں کی منظوری دے دی گئی۔ سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں جدید مشینری کی خریداری کیلئے 1 ارب 10 کروڑ روپے کے فنڈز کی منظوری دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور میں کارڈیک سکین کیلئے [...]

Read full article →