Depository of News

لاہور میں جدید اے آئی ٹریفک سگنلز کی تنصیب، ٹیپا نے 58کروڑ روپے سے زائد فنڈز مانگ لیے

newsdepo.com · world

لاہور (این این آئی) لاہور میں ٹریفک نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے ٹریفک انجینئرنگ اینڈ پلاننگ ایجنسی (ٹیپا) نے وہیکل ویڈیو ڈیٹیکشن (اے آئی) ٹریفک سگنلز کی تنصیب کے منصوبے کے لیے 58 کروڑ روپے سے زائد فنڈز جاری کرنے کی درخواست کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق چیف انجینئر ٹیپا [...]

Read full article →