Depository of News

لاہور سمیت صوبے بھر میں خواتین غیر محفوظ، کیسز میں خوفناک اضافہ

newsdepo.com · world

لاہور (کرائم رپورٹر) لاہور سمیت صوبے بھر میں خواتین غیر محفوظ، کیسز میں خوفناک اضافہ، پنجاب میں 4,955 کیسز، وزیر اعلی پنجاب شدید برہم، پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگ گیا۔ آئی جی پنجاب کا ہنگامی اجلاس،ریپ اور گینگ ریپ کے کیسز کا ہولناک بریک ڈائون۔ لاہور میں ریپ اور گینگ ریپ کے کیسز [...]

Read full article →