13فٹ طویل مصنوعی ذہانت سے لیس ہیومنائیڈ روبوٹ متعارف
بیجنگ(آئی این پی )چین کے ایک سٹارٹ اپ نے 13فٹ طویل مصنوعی ذہانت سے لیس ہیومنائیڈ روبوٹ متعارف کروا دیا۔روبوٹ کے بارے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ 500کلوگرام تک وزن اٹھانے کے ساتھ سوئی میں دھاگا ڈالنے جیسے انتہائی باریک کام بھی انجام دے سکتا ہے۔بیجنگ میں قائم کمپنی نیوڈرا ڈائنامکس کے مطابق [...]
