ملک بھر میں انسانی حقوق کی پامالی عروج پر 5 سال میں 41 ہزار سے زائد کیسز ریکارڈ
اسلام آباد (لیڈی رپورٹر)ملک بھر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا ہوشربا انکشاف سامنے آ گیا ہے۔سرکاری دستاویزات اور سینیٹ میں پیش کی گئی تفصیلات کے مطابق سال 2021 سے 2026 کے دوران ملک بھر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے مجموعی طور پر 41 ہزار 428 کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ [...]
