ایف آئی اے کی کارروائی، لیسکو ملازم رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
لاہور (این این آئی) ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل لاہور نے کارروائی کرتے ہوئے لیسکو ملازم کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت شاہد عمران کے نام سے ہوئی ہے، ملزم ٹھوکر نیاز بیگ لیسکو سب ڈویژن میں بطور لائین مین [...]
