لاہور ہائیکورٹ کا بیوی کو 6 تولہ سونا واپس کرنے کا حکم کالعدم قرار
لاہور (این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے بیوی کو 6تولہ سونا واپس کرنے کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔جسٹس انوار حسین نے واضح کردیا کہ شادی کے وقت بیوی کو دیا جانے والا سونا اسی کی ملکیت ہوتا ہے تاہم شوہر کی جانب سے سونا چھیننے کا الزام ثابت کرنا بیوی کی ذمہ داری ہے۔لاہور ہائیکورٹ [...]
