آئندہ کسی صارف کو ڈی ٹیکشن بل جارہی نہیں ہو گا وزیر توانائی
ملتان(کامرس رپورٹر) وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری نے آئندہ کسی بھی صارف کو ڈیٹیکشن بل جاری کرنے پر مکمل پابندی کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری نے پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں(ڈسکوز) کے بورڈز کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے صارفین کو غلط اور من مانے ڈیٹیکشن بل [...]
