پنجاب پولیس میں کانسٹیبلز کی بنیادی تربیتی کلاس 2026ء کے انعقاد کی تیاریاں شروع
لاہور (کرائم رپورٹر) پنجاب پولیس میں کانسٹیبلز کی بنیادی تربیتی کلاس 2026 کے انعقاد کی تیاریاں شروع، آئی جی پنجاب کی جانب سے تمام اضلاع اور پولیس یونٹس سے تازہ ترین معلومات طلب، پنجاب بھر میں نئے بھرتی ہونے والے کانسٹیبلز کی تعداد اور تفصیلات جمع کرنے کا حکم، بنیادی تربیتی کورس کے منتظر مرد [...]
