پنجاب پولیس میں منسٹریل کیڈر میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے
لاہور (کرائم رپورٹر) پنجاب پولیس میں منسٹریل کیڈر میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری۔ آئی جی پنجاب کے حکم پر ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹر پنجاب نے 245 افسران و اہلکاروں کے تبادلوں و منسوخی کے احکامات جاری کر دیئے، آفس سپرنٹنڈنٹ ابوالحسن کو لاہور ڈسٹرکٹ سے آئی اے بی برانچ [...]
