اے ایس آئی سمیت 4پولیس ملازمین نوکری سے برخاست،10ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی ،9کو وارننگ
پاکپتن(آئی این پی )پاکپتن میں فرائض سے غفلت اور اختیارات کے غلط استعمال پر اے ایس آئی سمیت چار پولیس ملازمین کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا۔علاوہ ازیں 10ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی اور 9کو وارننگ جاری کر دی گئی۔ڈی پی او پاکپتن جاوید چدھڑ کے بیان کے مطابق پولیس محکمہ میں خود احتسابی [...]
