مقامی ایئرلائنز میں 150 سے زائد غیرملکی پائلٹس کی بھرتیوں کا انکشاف
کراچی (این این آئی) پاکستان کی مقامی ایئرلائنز میں بڑے پیمانے پر غیرملکی پائلٹس کی بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے جس پر پاکستان ایئرکرافٹ اونرز اینڈ آپریٹرز ایسوسی ایشن نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سیکرٹری دفاع کو خط ارسال کر دیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے بانی عمران اسلم خان نے خط میں سیکرٹری دفاع [...]
