کھیت سے نکلنے والے 12 فٹ لمبے اژدھے کوشہریوں نے ہلاک کر دیا
نارووال ( این این آئی)نارووال کے علاقے خان خاصہ میں کھیت میں 40کلو وزنی اور 12 فٹ لمبا اژدھا نکل آیا جسے مقامی افراد نے فائرنگ کر کے مار ڈالا۔ اژدھے کو مارنے کے بعد کندھے پر اٹھائے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ مقامی افراد نے گڑھا کھود کر مارے گئے اژدھے [...]
