IG پنجاب عبدالکریم کی زیرصدارت کرائم کنٹرول کے حوالے فالواَپ اجلاس
لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم کی زیرصدارت کرائم کنٹرول کے حوالے سے اہم فالو اپ اجلاس سنٹرل پولیس آفس میں منعقد ہوا جس میں گزشتہ ہفتے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیرصدارت منعقدہ اجلاس میں دی گئی ہدایات کی روشنی میں تمام ریجنز اور اضلاع کی ہفتہ وار کارکردگی کا [...]
