79 ایم پی ایز کا جو کرنے کا ارادہ ہے انہیں سپورٹ کرتی ہوں، ان کی ترجمان ہوں: مشعال یوسفزئی
اسلام آباد (آئی این پی ) پی ٹی آئی رہنما سینیٹر شعال یوسفزئی نے کہاہے کہ ہم ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر نہیں بیٹھے، پوری کوشش کررہے ہیں، اس وقت بیرسٹر گوہر عمران خان کے علاج اور ملاقات کے معاملات کو محسن نقوی کے ذریعے دیکھ رہے ہیں، ہم ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر نہیں [...]
