برائلر گوشت8روپے سستا انڈے 239 روپے درجن
لاہور( این این آئی)شہر میںپرچو ن سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 8روپے کمی سے 555 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے383روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 239روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے20روپے زائد قیمت پر [...]
