Depository of News

جعلی پولیس مقابلے میں نوجوان کے قتل کاجرم ثابت، اہلکار کو سزائے موت

newsdepo.com · world

کراچی(این این آئی)ماڈل کرمنل کورٹ ایسٹ نے گلستانِ جوہر میں جعلی پولیس مقابلے کے دوران نوجوان عامر کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر پولیس اہلکار شہریار کو سزائے موت سنا دی، جبکہ مقدمے میں شریک دو ملزمان ناصر اور فیصل کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔عدالت نے تینوں ملزمان کو مقتول کے ورثا [...]

Read full article →