Depository of News

آرمینیا کی پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی،کرسیاں پھینکنے کا تبادلہ اور متعدد ارکان زخمی

newsdepo.com · world

یروآن (این این آئی) آرمینیا کی پارلیمنٹ میں جمعرات کو حکومتی اور حزب اختلاف کے ارکان کے درمیان ہاتھا پائی، کرسیاں پھینکنے اور میزیں الٹنے کے واقعات پیش آئے، جن میں متعدد ارکان زخمی ہوئے اور سکیورٹی اہلکاروں کو مداخلت کرنا پڑی۔ رواں ماہ اس نوعیت کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔ جھگڑا وزیراعظم نکول پاشینیان [...]

Read full article →