بلاول کے کہنے پر دونوں ایوانوں کی جو الیکٹورل ریفارمز کی کمیٹیاں بن رہیں’ : شیری رحمن
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمن نے کہاہے کہ بلاول کے کہنے پر دونوں ایوانوں کی جو الیکٹورل ریفارمز کی کمیٹیاں بن رہی ہیں اس میں تمام جماعتیں اپنی شمولیت یقینی بنائیں۔نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے اپوزیشن وفد سے ہونے والی ملاقات کے بعد گفتگو [...]
