Depository of News

امریکہ’بھارت’ بوسنیا میں 4ہیلی کاپٹرز گرکر تباہ’13افراد ہلاک

newsdepo.com · world

واشنگٹن’ بھارت(آئی این پی )امریکا اور بوسنیا میں 3 ہیلی کاپٹرز گرکر تباہ ہوگئے جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست اوریگن میں دو ہیلی کاپٹر فضا میں ٹکرا گئے۔ حادثے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ دونوں ہیلی کاپٹر تصادم کے بعد ایک شاہراہ [...]

Read full article →