چوہدری شافع حسین سے آسٹریا کے سفیر مسٹر وولف گانگ اولیور کٹچیراکی ملاقات
لاہور (این این آئی) صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے آسٹریا کے سفیر مسٹر وولف گانگ اولیور کٹچیرانے ملاقات کی۔ پیسک ہاؤس ڈیوس روڈ پر ہونے والی ملاقات میں پنجاب کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے امکانات،دوطرفہ معاشی تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت ہوئی۔ ملاقات کے دوران [...]
