اسرائیلی شہر یروشلم سفارتکار کلارا شنائیڈرووا ہلاک
لاہور(خبریں ڈیجیٹل) اسرائیلی شہر یروشلم میں منی بس کی ٹکر سے چیک سفارتخانے کی برانچ آفس کی سربراہ 30 سالہ سفارتکار کلارا شنائیڈرووا ہلاک ہوگئی۔اسرائیل میں قائم جمہوریہ چیک سفارتخانے کے مطابق حادثہ جمعرات کو شہر کے معروف علاقے یہودا مارکیٹ کے قریب پیش آیا، جہاں منی بس کے ڈرائیور سے گاڑی بے قابو ہوگئی [...]
